bible time L3 A1 A6 Ur

بائبل ٹائم

اس مفید سنڈے سکول کورس کے ذریعے سے تین سال میں بائبل کا مکمل مطالعہ کیا جاتا ہے۔ ہر سال کے لیے استاتذہ کی گائیڈ بک ہے۔  جس میں اسباق اور انہیں پیش کرنے کی ہدایت دی گئ ہے۔ بچوں کے لیے وہ دلچسپ ورک بک ہیں جن میں انہیں اسباق کے متعلق سوالات کے جواب دینے ہیں۔ یہ کورس سکولوں میں بھی استمعال کیا جا سکتا ہے ۔