Biblical Theology
Nick Roark & Robert Cline
The purpose of this series of books about the Church is to guide and motivate the reader, whether he/she is a Church member or leader to fulfill his/her role in building a healthy church.
Bibli Ilahiyat
بائبلی الہٰیات
مستحکم و صحت مند کلیسیا کی 9 نشانیاں
آپ کلیسیا کے رُکن ہیں یا رہنما، صحت مند کلیسیاؤں کے متعلق کتابوں کے اِس سلسلے کا مقصد بائبل مقدس کے احکام پر عمل کرنے میں آپ کی راہنمائی کرنا ہے تا کہ آپ کلیسیا کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ ہم خداوند یسوع مسیح کی خوش خبری پر قائم ہو کر، نجات کے لئے اُس پر بھروسا کر کے اور خدا کی پاکیزگی، یگانگت اور محبت سے ایک دوسرے سے محبت رکھ کر ایسا کر سکتے ہیں۔ اُمید ہے کہ یہ کتابیں آپ کی مدد کریں گی کہ آپ یسوع کی مانند اپنی کلیسیا سے محبت کر سکیں۔
Reviews
There are no reviews yet.