Story Bible for Older Children (NT Workbook)
According to the subject of each lesson, a picture is given to color and a verse to learn in both English and Urdu, along with an easy-to-complete work page which will help to fix the lesson in the reader’s heart and mind. This workbook is not only beneficial for older children but also for parents and Sunday school teachers and is to be used alongside the book “Khuda Mujh Say Baatain Karta hai”.
76 pages (3168)
khuda Mujh say Baatain karta Hai (NT Workbook)
خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے (نیا عہد نامہ ورک بک)
ہرسبق کے عنوان کے مطابق رنگ بھرنے کے لئے ایک تصویر اور زبانی یاد کرنے کے لئے اردو اور انگریزی میں ایک آیت دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں ایک ورک پیج دیا گیا ہے جو سبق ذہن نشین کرنے کے ضمن میں قاری کی مدد کرتا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف بڑی عمر کے بچوں کے لئے بلکہ والدین اور سنڈے سکول ٹیچرز کے لئے بھی کار آمد ہے۔ یہ ورک بک کتاب ’’خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے‘‘ کے ساتھ استعمال کی جا سکتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.