The Divine Glory of Christ
Charles J. Brown
Most books on the deity of Christ concentrate on the “big” Scripture texts. In this book, the author presents another line of evidence, which he calls “indirect” or “incidental”. This approach has a particular force and appeal.
76 pages (3043)
Masih ka Ilahi Jalal
مسیح کا الہی جلال
اکثر کتب میں مسیح کی الوہیت پر بائبل مقدس کے براہ راست شواہد کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ لیکن اس کتاب میں اور ہی قسم کی شہادتوں کی نشاندہی کی گئی ہے یعنی اُن جو یسوع مسیح کے اقوال و اعمال سے گویا اتفاقاً ٹپکتی ہیں، اور اسی وجہ سے یہ اپنے آپ میں خصوصی وزن رکھتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.