Islah-e-Kaleesia aur Bisharti Tehrikon mein Bible-e-Muqaddas ka Kaleedi Kirdar

اس کتاب کا مقصد محض ایک ایسا تاریخی خاکہ پیش کرنا نہیں ہے جو موجودہ دور میں اہم مطابقت رکھتا ہو ۔ بلکہ اسے ایک سنجیدہ منشور اور ایک تعلیمی تعلیمی پکار کے طور پر دیکھا جانا چاہئے تا کہ کلیسیاؤں کے اندر موجود پریشان کن رجحانات کا سد باب کیا جا سکے ۔ یہ بائبل مقدس کی طرف واپسی کی ایک التجا ہے، جس میں پختہ وعملی پاکیزگی اور دوسروں کے لئے حقیقی ہم دردی کے لئے دلی اپیل کی گئی ہے۔“ خدا کا کلام ابد تک قائم رہے گا۔
بی۔ وی۔ ہنری

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islah-e-Kaleesia aur Bisharti Tehrikon mein Bible-e-Muqaddas ka Kaleedi Kirdar”

Your email address will not be published. Required fields are marked *