Zameen Apne Badshah Ko Qubool Kare
اپنے دل کو کرسمس کے دن کے لئے تیار کریں جب آپ یہ دیکھیں گے کہ کسی طرح خدا نے مسیح کی پہلی آمد کے لئے دُنیا کو تیار کیا اور کس طرح یہ حیرت انگیز تحفہ دیا گیا اور مسیح کی دوسری آمد کے منتظر رہیں جب تمام چیزوں کو نیا بنایا جائے گا۔ الیسٹر بیگ کی طرف سے یہ ۲۵ گیان دھیان کے بیانات آپ کو پیدائش سے لے کر مکاشفہ تک کرسمس کے سفر پر لے جائیں گے اور ایڈونٹ کے دوران یسوع کی شنا نئے طور سے کرنے میں مدد کریں رے گی۔
ایڈونٹ کے دوران روزانہ پڑھنے کے لئے ایک بالکل موزوں کتاب“۔
NANCY GUTHRIE
ان صفحات کا مطالعہ یقیناً ہم سب کو ایک بہتر کرسمس منانے میں مدد دے گا اور جہاں تک میری بات ہے، مجھے حیرت نہیں ہو گی اگر یہ تحریری مواد
قارئین کو ان کا اب تک کا سب سے بہترین کرسمس منانے میں مدد دے“۔
SINCLAIR B. FERGUSON
” آپ کی نظر کو وسعت دینے اور آپ کی سمجھ کو گہرا کرنے کے لئے الیسٹر
بیگ سے بہتر یا زیادہ وفادار ساتھی نہیں ہو سکتا۔
KEITH & KRISTYN GETTY
الیسٹر بیگ، پارک سائیڈ چرچ، کلیولینڈ کے سینئر پاسٹر ہیں اور ٹروتھ فار لائف“ میں بائبل کے لیچر ہیں جنہیں دنیا بھر میں ریڈیو اور آن لائن سنا جاتا “Truth For Life” اور “Brave by Faith” ،”Pray Big”
انہ کے گیان دھیان کی کتاب کے مصنف ہیں۔










Reviews
There are no reviews yet.