Khush khabri Ko Janna

کتاب «خوش خبری کو جاننا یہ وضاحت کرنے کے بعد کہ انجیل کیا ، اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ ہمیں خوش خبری کی ضرورت کیوں ہے۔ اس کے بعد یہ کتاب واضح کرتی ہے کہ خدا نے کس طرح سے اپنے بیٹے یسوع مسیح کو خداوند اور نجات دہندہ کے طور پر بھیج کر ہمیں اس خوش خبری سے فیض یاب کیا۔ یہ کتاب نہ صرف نئے ایمان لانے والوں کے لئے مفید ہے بلکہ اُن کے لئے بھی جو پہلے مسیحیت کی تعلیمات کا مطالعہ نہیں کر سکے ۔

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khush khabri Ko Janna”

Your email address will not be published. Required fields are marked *