Masihi Manshoor
یہ کتاب اس قابل ہے کہ اسے رفتہ رفتہ اور ایک سے زیادہ مرتبہ پڑھا جائے ۔ وجہ یہ نہیں کہ یہ سمجھنے میں مشکل ہے ( ایسا بالکل نہیں ہے ) ، بلکہ اس لئے کہ یہ بے حد اہم اور قیمتی ہے۔
ایلسٹر بیگ اُس غیر معمولی زندگی پر روشنی ڈالتا ہے جس کی طرف یسوع اپنے لوگوں کو بلاتا ہے۔ ایک مسیحی کی زندگی حقیقت میں اُس کی نجات کو کس طرح ظاہر کرتی ہے؟ یا پھر یہ کہ دنیا کی قدروں کے برعکس قدروں میں مسیحی کی خوشی کس طرح ظاہر ہوتی ہے؟ قارئین ان سوالوں کے حقیقی جوابات پائیں گے ۔ اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ وہ اس اعزاز پر خوشی مناسکیں گے کہ وہ اُن میں شامل ہیں جنہیں یسوع










Reviews
There are no reviews yet.